Collection size
770
Available entries in this book
Sunan Abi Dawud
كتاب الصلاة
Collection size
770
Available entries in this book
Hadith number
513
Current reading position
Arabic text
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ الْقَوَارِيرِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو شَيْخٌ مِنْ أَهْلِ الْمَدِينَةِ مِنْ الْأَنْصَارِ، قَالَ: سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ مُحَمَّدٍ، قَالَ: كَانَ جَدِّي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ زَيْدٍ يُحَدِّثُ بِهَذَا الْخَبَرِ، قَالَ: فَأَقَامَ جَدِّي.
Translations
English
HadithAPI (English)
This tradition has also been transmitted through a different chain of narrators by Abdullah bin Zaid رضی اللہ عنہ . He said: My grandfather pronounced the Iqamah.
Urdu
HadithAPI (Urdu)
ہم سے عبیداللہ بن عمر القواری نے بیان کیا، ہم سے عبدالرحمٰن بن مہدی نے بیان کیا، ان سے مدینہ کے شیخ محمد بن عمرو نے بیان کیا، انہوں نے کہا: عبداللہ بن محمد کہتے ہیں ,میرے دادا عبداللہ بن زید رضی اللہ عنہ یہ حدیث بیان کرتے تھے، اس میں ہے: تو میرے دادا نے اقامت کہی ۔