Collection size
959
Available entries in this book
Mishkat al-Masabih
كتاب الصلاة
Collection size
959
Available entries in this book
Hadith number
913
Current reading position
Arabic text
وَعَن أبي هُرَيْرَة قَالَ: إِنَّ رَجُلًا كَانَ يَدْعُو بِأُصْبُعَيْهِ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَحِّدْ أَحِّدْ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَالنَّسَائِيُّ وَالْبَيْهَقِيُّ فِي الدَّعَوَاتِ الْكَبِير
Translations
Urdu
HadithAPI (Urdu)
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، ایک آدمی اپنی دونوں انگلیوں کے ساتھ اشارہ کرتا تھا ، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ ایک کے ساتھ ، ایک کے ساتھ ۔‘‘ ضعیف ۔