Back to Ahadees library

Mishkat al-Masabih

Prayer Hadith 1321

كتاب الصلاة

Collection size

959

Available entries in this book

Hadith number

1321

Current reading position

Arabic text

وَعَنْ مُوَرِّقٍ الْعِجْلِيِّ قَالَ: قُلْتُ لِابْنِ عُمَرَ: تُصَلِّي الضُّحَى؟ قَالَ: لَا. قُلْتُ: فَعُمَرُ؟ قَالَ: لَا. قُلْتُ: فَأَبُو بَكْرٍ؟ قَالَ: لَا. قُلْتُ: فَالنَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟ قَالَ: لَا إخَاله. رَوَاهُ البُخَارِيّ

Translations

Read by language and source

Urdu

1 translation

HadithAPI (Urdu)

موّرق عجلی ؒ بیان کرتے ہیں ، میں نے ابن عمر ؓ سے دریافت کیا ، آپ نماز چاشت پڑھتے ہیں ؟ انہوں نے فرمایا : نہیں ، میں نے پوچھا : عمر ؓ (پڑھتے تھے) ؟ انہوں نے فرمایا : نہیں ، میں نے پوچھا : ابوبکر ؓ (پڑھتے تھے) انہوں نے فرمایا : نہیں ، میں نے پوچھا : نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم (پڑھتے تھے) ؟ انہوں نے فرمایا : میرا خیال ہے نہیں پڑھتے تھے ۔ رواہ البخاری ۔