Back to Ahadees library

Mishkat al-Masabih

Prayer Hadith 786

كتاب الصلاة

Collection size

959

Available entries in this book

Hadith number

786

Current reading position

Arabic text

عَن عَائِشَة قَالَتْ: كُنْتُ أَنَامُ بَيْنَ يَدَيْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَرِجْلَايَ فِي قِبْلَتِهِ فَإِذَا سَجَدَ غَمَزَنِي فَقَبَضْتُ رِجْلِيَ وَإِذَا قَامَ بَسَطْتُهُمَا قَالَتْ: وَالْبُيُوتُ يَوْمَئِذٍ لَيْسَ فِيهَا مَصَابِيحُ

Translations

Read by language and source

Urdu

1 translation

HadithAPI (Urdu)

عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں ، میں رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے آگے سو جایا کرتی تھی ، جبکہ میرے پاؤں آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے سجدہ کی جگہ پر ہوتے تھے ، جب آپ سجدہ کرتے تو آپ مجھے ہاتھ سے دبا دیتے تو میں اپنے پاؤں سمیٹ لیتی اور جب آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کھڑے ہو جاتے تو میں انہیں پھیلا دیتی ، انہوں نے بتایا : ان دنوں گھروں میں چراغ نہیں ہوا کرتے تھے ۔ متفق علیہ ۔