Back to Ahadees library

Mishkat al-Masabih

Prayer Hadith 1494

كتاب الصلاة

Collection size

959

Available entries in this book

Hadith number

1494

Current reading position

Arabic text

عَنْ أَبِي بَكْرَةَ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا جَاءَهُ أَمْرٌ سُرُورًا أَوْ يُسَرُّ بِهِ خَرَّ سَاجِدًا شَاكِرًا لِلَّهِ تَعَالَى. رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَالتِّرْمِذِيُّ وَقَالَ: هَذَا حَدِيثٌ حسن غَرِيب

Translations

Read by language and source

Urdu

1 translation

HadithAPI (Urdu)

ابوبکرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، جب رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو کوئی خوش کن معاملہ درپیش ہوتا تو آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اللہ کا شکر ادا کرنے کے لیے سجدہ ریز ہو جایا کرتے تھے ۔ ابوداؤد ، ترمذی ، اور انہوں نے فرمایا : یہ حدیث حسن غریب ہے ۔ اسنادہ حسن ۔