Back to Ahadees library

Mishkat al-Masabih

Prayer Hadith 1287

كتاب الصلاة

Collection size

959

Available entries in this book

Hadith number

1287

Current reading position

Arabic text

وَعَنْ أَبِي أُمَامَةَ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُصَلِّيهِمَا بَعْدَ الْوِتْرِ وَهُوَ جَالس يقْرَأ فيهمَا (إِذا زلزلت) و (قل يَا أَيهَا الْكَافِرُونَ) رَوَاهُ أَحْمد

Translations

Read by language and source

Urdu

1 translation

HadithAPI (Urdu)

ابوامامہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یہ دو رکعتیں وتروں کے بعد بیٹھ کر ادا کرتے تھے ، اور آپ ان میں سورۃ الزلزال اور سورۃ الکافرون پڑھا کرتے تھے ۔ اسنادہ حسن ، رواہ احمد ۔