Back to Ahadees library

Mishkat al-Masabih

Prayer Hadith 1450

كتاب الصلاة

Collection size

959

Available entries in this book

Hadith number

1450

Current reading position

Arabic text

وَعَنْ أَبِي عُمَيْرِ بْنِ أَنَسٍ عَنْ عُمُومَةٍ لَهُ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَنَّ رَكْبًا جَاءُوا إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَشْهَدُونَ أَنَّهُمْ رَأَوُا الْهِلَالَ بالْأَمْس ن فَأَمرهمْ أَن يفطروا وَإِذا أَصْبحُوا أَن يَغْدُو إِلَى مصلاهم. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد وَالنَّسَائِيّ

Translations

Read by language and source

Urdu

1 translation

HadithAPI (Urdu)

ابوعمیر بن انس اپنے چچا سے روایت کرتے ہیں ، جنہیں نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کا صحابی ہونے کا شرف حاصل ہے ، کہ کچھ سوار نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے تو انہوں نے کہا : ہم گواہی دیتے ہیں کہ ہم نے کل چاند دیکھا تھا ، تو نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے انہیں روزہ افطار کرنے کا حکم فرمایا ، اور انہیں فرمایا کہ کل عید گاہ پہنچیں ۔ صحیح ، رواہ ابوداؤد و النسائی ۔