Collection size
959
Available entries in this book
Mishkat al-Masabih
كتاب الصلاة
Collection size
959
Available entries in this book
Hadith number
1135
Current reading position
Arabic text
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَأْمُرُنَا بِالتَّخْفِيفِ وَيَؤُمُّنَا ب (الصافات) رَوَاهُ النَّسَائِيّ
Translations
Urdu
HadithAPI (Urdu)
ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمیں ہلکی نماز پڑھانے کا حکم دیا کرتے تھے ، جبکہ آپ سورۃ الصافات سے ہماری امامت کرایا کرتے تھے ۔ اسنادہ حسن ، رواہ النسائی ۔