Back to Ahadees library

Mishkat al-Masabih

Prayer Hadith 1503

كتاب الصلاة

Collection size

959

Available entries in this book

Hadith number

1503

Current reading position

Arabic text

وَعَن عبد الله بن زيد أَنَّهُ قَالَ: اسْتَسْقَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَعَلَيْهِ خَمِيصَةٌ لَهُ سَوْدَاءُ فَأَرَادَ أَنْ يَأْخُذَ أَسْفَلَهَا فَيَجْعَلَهُ أَعْلَاهَا فَلَمَّا ثَقُلَتْ قَلَبَهَا عَلَى عَاتِقَيْهِ. رَوَاهُ أَحْمَدُ وَأَبُو دَاوُدَ

Translations

Read by language and source

Urdu

1 translation

HadithAPI (Urdu)

عبداللہ بن زید ؓ سے روایت ہے انہوں نے بیان کیا ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے بارش کے لیے دعا کی تو آپ پر کالی چادر تھی ، آپ نے اس کے نچلے حصے کو اوپر کرنا چاہا ، لیکن گراں ہونے پر آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اسے اپنے کندھوں پر ہی بدل لیا ۔ صحیح ، رواہ احمد و ابوداؤد ۔