Back to Ahadees library

Mishkat al-Masabih

Prayer Hadith 1083

كتاب الصلاة

Collection size

959

Available entries in this book

Hadith number

1083

Current reading position

Arabic text

وَفِي رِوَايَةِ سَالِمٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ: فَأَقْبَلَ عَلَيْهِ عَبْدُ اللَّهِ فَسَبَّهُ سَبًّا مَا سَمِعْتُ سَبَّهُ مِثْلَهُ قَطُّ وَقَالَ: أُخْبِرُكَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَتَقُولُ: وَاللَّهِ لنمنعهن. رَوَاهُ مُسلم

Translations

Read by language and source

Urdu

1 translation

HadithAPI (Urdu)

سالم ؒ کی اپنے والد (عبداللہ ؓ) سے مروی ایک روایت میں ہے ، انہوں نے کہا ، عبداللہ ؓ نے بلال ؒ کی طرف متوجہ ہو کر اسے بہت زیادہ برا بھلا کہا ، اس طرح برا بھلا کہتے ہوئے میں نے انہیں کبھی نہیں سنا ، اور انہوں نے فرمایا : میں تمہیں رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے حوالے سے بیان کر رہا ہوں جبکہ تم کہتے ہو کہ اللہ کی قسم ! ہم انہیں ضرور روکیں گے ۔ رواہ مسلم ۔