Back to Ahadees library

Mishkat al-Masabih

Prayer Hadith 1509

كتاب الصلاة

Collection size

959

Available entries in this book

Hadith number

1509

Current reading position

Arabic text

وَعَنْ أَنَسٍ أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ كَانَ إِذْ قحطوا استسقى بالبعاس بْنِ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ فَقَالَ: اللَّهُمَّ إِنَّا كُنَّا نَتَوَسَّلُ إِلَيْكَ بِنَبِيِّنَا فَتَسْقِينَا وَإِنَّا نَتَوَسَّلُ إِلَيْكَ بِعَمِّ نَبِيِّنَا فَاسْقِنَا. قَالَ: فَيُسْقَوْنَ. رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ

Translations

Read by language and source

Urdu

1 translation

HadithAPI (Urdu)

انس ؓ سے روایت ہے کہ جب عمر بن خطاب ؓ قحط سالی کا شکار ہوتے تو عباس بن عبد المطلب کے ذریعے بارش طلب کرتے تھے اور یوں عرض کرتے : اے اللہ ! ہم تیرے نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی دعا کے ذریعے بارش طلب کرتے تھے تو ہم پر بارش برساتا تھا ، اور اب ہم تیرے نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے چچا کی دعا کے وسیلہ سے بارش طلب کرتے ہیں ، تو ہم پر بارش نازل فرما ، چنانچہ بارش ہونے لگتی ۔ رواہ البخاری ۔