Back to Ahadees library

Mishkat al-Masabih

Prayer Hadith 1507

كتاب الصلاة

Collection size

959

Available entries in this book

Hadith number

1507

Current reading position

Arabic text

وَعَنْ جَابِرٍ قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُوَاكِئُ فَقَالَ: «اللَّهُمَّ اسْقِنَا غَيْثًا مُغِيثًا مَرِيئًا مُرِيعًا نَافِعًا غَيْرَ ضَارٍّ عَاجِلًا غَيْرَ آجِلٍ» . قَالَ: فَأَطْبَقَتْ عَلَيْهِمُ السَّمَاءُ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد

Translations

Read by language and source

Urdu

1 translation

HadithAPI (Urdu)

جابر ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو ہاتھ اوپر اٹھا کر یہ دعا کرتے ہوئے دیکھا :’’ اے اللہ ! ہمیں پانی پلا ، ہم پر ایسی بارش نازل فرما جو ہماری پیاس بجھا دے ، ہلکی پھواریں بن کر غلہ اگانے والی ، نفع دینے والی ، نقصان پہنچانے والی نہ ہو ، جلد آنے والی ہو ، دیر لگانے والی نہ ہو ۔‘‘ راوی بیان کرتے ہیں : فوراً ہی آسمان پر بادل چھا گئے ۔ اسنادہ حسن ، رواہ ابوداؤد ۔