Collection size
267
Available entries in this book
Sunan Ibn Majah
كتاب السنة
The Virtues of Khabbab
Collection size
267
Available entries in this book
Hadith number
153
Current reading position
Arabic text
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ، وَعَمْرُو بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَا: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاق، عَنْ أَبِي لَيْلَى الْكِنْدِيِّ، قَالَ: جَاءَ خَبَّابٌ إِلَى عُمَرَ، فَقَالَ: ادْنُ فَمَا أَحَدٌ أَحَقَّ بِهَذَا الْمَجْلِسِ مِنْكَ إِلَّا عَمَّارٌ، فَجَعَلَ خَبَّابٌ يُرِيهِ آثَارًا بِظَهْرِهِ مِمَّا عَذَّبَهُ الْمُشْرِكُونَ .
Translations
English
HadithAPI (English)
Khabbab رضی اللہ عنہ came to `Umar رضی اللہ عنہ and said: 'Come close, for no one deserves this meeting more than you, except `Ammar رضی اللہ عنہ .' Then Khabbab رضی اللہ عنہ started to show him the marks on his back where the idolaters had tortured him.
Urdu
HadithAPI (Urdu)
خباب رضی اللہ عنہ عمر رضی اللہ عنہ کے پاس آئے، تو عمر رضی اللہ عنہ نے کہا: میرے قریب بیٹھو، تم سے بڑھ کر میرے قریب بیٹھنے کا کوئی مستحق نہیں سوائے عمار رضی اللہ عنہ کے، پھر خباب رضی اللہ عنہ اپنی پیٹھ پر مشرکین کی مار پیٹ کے نشانات ان کو دکھانے لگے ۔