Collection size
283
Available entries in this book
Mishkat al-Masabih
كتاب الطهارة
Collection size
283
Available entries in this book
Hadith number
399
Current reading position
Arabic text
وَعَن الْمُغيرَة بن شُعْبَة قَالَ: إِنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَوَضَّأَ فَمَسَحَ بِنَاصِيَتِهِ وَعَلَى الْعِمَامَةِ وَعَلَى الْخُفَّيْنِ. رَوَاهُ مُسلم
Translations
Urdu
HadithAPI (Urdu)
مغیرہ بن شعبہ ؓ بیان کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے وضو کیا تو آپ نے اپنی پیشانی ، عمامہ اور موزوں پر مسح کیا ۔ رواہ مسلم ۔