Collection size
283
Available entries in this book
Mishkat al-Masabih
كتاب الطهارة
Collection size
283
Available entries in this book
Hadith number
364
Current reading position
Arabic text
عَنْ حُذَيْفَةَ قَالَ: أَتَى النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سباطة قوم فَبَال قَائِما. . قيل: كَانَ ذَلِك لعذر
Translations
Urdu
HadithAPI (Urdu)
حذیفہ ؓ بیان کرتے ہیں : نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کسی قوم کے کوڑے کرکٹ کے ڈھیر پر آئے تو آپ نے کھڑے ہو کر پیشاب کیا ۔ امام بخاری اور امام مسلم نے روایت کیا ہے اور کہا گیا ہے کہ یہ (کھڑے ہو کر پیشاب کرنا) کسی عذر کی وجہ سے تھا ۔ متفق علیہ ۔