Sahih Muslim

The Book of Faith Hadith 471

Canonical hadith detail record

Sahih MuslimThe Book of Faith

Hadith Record

Sahih

Narrator: Hammad bin Zaid, reported:

حَدَّثَنَا أَبُو الرَّبِيعِ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، قَالَ: قُلْتُ لِعَمْرِو بْنِ دِينَارٍ: أَسَمِعْتَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللهِ، يُحَدِّثُ عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ اللهَ يُخْرِجُ قَوْمًا مِنَ النَّارِ بِالشَّفَاعَةِ؟» قَالَ: نَعَمْ.

HadithAPI (English) (en)

HadithAPI

I said to 'Amr bin Dinar: Did you hear Jabir bin 'Abdullah ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ narrating from the Messenger of Allah ( ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم ‌) that Allah would bring out people from the Fire through intercession. He said: Yes.

HadithAPI (Urdu) (ur)

HadithAPI

میں نے عمر وبن دینارسے پوچھا : کیا آپ نے جابربن عبداللہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ ‌ کو رسول اللہﷺ سے یہ حدیث بیان کرتے ہوئے سنا ہے کہ اللہ تعالیٰ کچھ لوگوں کو شفاعت کے ذریعے سے آگ میں سے نکالے گا؟ تو انہوں نے کہا : ہاں ۔