Sahih Muslim

The Book of Faith Hadith 384

Canonical hadith detail record

Sahih MuslimThe Book of Faith

Hadith Record

Sahih

Narrator: ہم سے عبد بن حمید نے بیان کیا، انہوں نے کہا: مجھ سے یعقوب یعنی ابن ابراہیم بن سعد نے بیان کیا

حَدَّثَنَاهُ عَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي يَعْقُوبُ يَعْنِي ابْنَ إِبْرَاهِيمَ بْنِ سَعْدٍ، حَدَّثَنَا أَبُو أُوَيْسٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، كَرِوَايَةِ مَالِكٍ بِإِسْنَادِهِ، وَقَالَ: ثُمَّ قَرَأَ هَذِهِ الْآيَةَ حَتَّى أَنْجَزَهَا.

HadithAPI (English) (en)

HadithAPI

This hadith has also been narrated by Abd bin Humaid Ya'qub, i. e. son of Ibrahim bin Sa'd, Abu Uwais, Zuhri, like the one narrated by Malik with the same chain of transmission and said: He recited this verse till he completed it.

HadithAPI (Urdu) (ur)

HadithAPI

ابو اویس نے بھی زہری سے اسی طرح روایت کی ہے جس طرح مالک نے کی ہے البتہ اس نے ( حتی جازھا ) حتی کہ اس سے آگے نکل گئے کے بجائےئ ) حتی أنجزها ( حتی کہ اس کو مکمل کیا ) کہا ہے ۔