Sunan An-Nasa`i • The Book of Purification
Hadith Record
Narrator: ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ
أخبرنا محمد بن كامل المروزي قال حدثنا هشيم عن مغيرة عن إبراهيم عن الأسود عن عائشة قالت: لقد رأيتني أجده في ثوب رسول الله صلى الله عليه وسلم فأحته عنه .
HadithAPI (English) (en)
HadithAPI
It was narrated that 'Aishah said: I remember finding it on the garment of the Messenger of Allah (ﷺ) and scratching it off.
HadithAPI (Urdu) (ur)
HadithAPI
میں نے اپنے آپ کو دیکھا کہ میں اسے ( یعنی منی کو ) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے کپڑے میں پاتی تو اسے رگڑ کر اس سے صاف کر دیتی۔