Sunan An-Nasa`i • The Book of Purification
Hadith Record
Narrator: عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہم سے روایت ہے کہ
أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ، قال: حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، قال: أَخْبَرَنِي نَافِعٌ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، أَنَّ عُمَرَ، قال: يَا رَسُولَ اللَّهِ، أَيَنَامُ أَحَدُنَا وَهُوَ جُنُبٌ ؟ قَالَ: إِذَا تَوَضَّأَ .
HadithAPI (English) (en)
HadithAPI
It was narrated from 'Abdullah bin 'Umar that 'Umar said: O Messenger of Allah! May any one of us sleep while he is Junub? He said: When he performs Wudu'.
HadithAPI (Urdu) (ur)
HadithAPI
عمر رضی اللہ عنہ نے عرض کیا: اللہ کے رسول! کیا ہم میں سے کوئی بحالت جنابت سو سکتا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب وہ وضو کر لے ( تو سو سکتا ہے ) ۔