Sunan Abi Dawud • Purification (Kitab Al-Taharah)
Hadith Record
Narrator: ہم سے یزید بن خالد نے بیان کیا، ہم سے مفضل نے بیان کیا، عیاش کی سند سے کہ ان سے شیام بن بیطان نے بھی یہ حدیث بیان کی ,ابوسالم جیشانی نے
حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ خَالِدٍ، حَدَّثَنَا مُفَضَّلٌ، عَنْ عَيَّاشٍ، أَنَّ شِيَيْمَ بْنَ بَيْتَانَ أَخْبَرَهُ بِهَذَا الْحَدِيثِ أَيْضًا، عَنْ أَبِي سَالِمٍ الْجَيْشَانِيِّ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو، يَذْكُرُ ذَلِكَ وَهُوَ مَعَهُ مُرَابِطٌ بِحِصْنِ بَابِ أَلْيُونَ، قَالَ أَبُو دَاوُد: حِصْنُ أَلْيُونَ بِالْفِسْطَاطِ عَلَى جَبَلٍ، قَالَ أَبُو دَاوُد وَهُوَ شَيْبَانُ بْنُ أُمَيَّةَ يُكْنَى أَبَا حُذَيْفَةَ.
HadithAPI (English) (en)
HadithAPI
This tradition has also been narrated by Abu Salim al-Jaishahni on the authority of Abd Allah bin Amr رضی اللہ عنہما . He narrated this tradition at the time when he besieged the fort at the gate of Alyun. Abu Dawud said: The fort of Alyun lies at the mountain in Fustat. Abu Dawud said: The kunyah (surname) of Shaiban bin Umayyah is Abu Hudhaifah.
HadithAPI (Urdu) (ur)
HadithAPI
اس حدیث کو عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے اس وقت سنا جب وہ ان کے ساتھ ( مصر میں ) باب الیون کے قلعہ کا محاصرہ کئے ہوئے تھے۔ ابوداؤد کہتے ہیں: الیون کا قلعہ فسطاط ( مصر ) میں ایک پہاڑ پر واقع ہے۔ابوداؤد نے کہا: وہ شیبان بن امیہ ہیں جن کی کنیت ابو حذیفہ ہے۔