Sahih Muslim • The Book of Faith
Hadith Record
وحَدَّثَنِي حَجَّاجُ بْنُ الشَّاعِرِ، حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا الْمُعْتَمِرُ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ يَحْيَى بْنِ يَعْمَرَ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، عَنْ عُمَرَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِنَحْوِ حَدِيثِهِمْ.
HadithAPI (English) (en)
HadithAPI
A similar Hadith was narrator from Yahya bin Ya'mar, from Ibn 'Umar رضی اللہ عنہ , from the prophet ﷺ.
HadithAPI (Urdu) (ur)
HadithAPI
مجھ سے حجاج بن الشعر نے بیان کیا، ہم سے یونس بن محمد نے بیان کیا، ہم سےمعتمر کے والد ( سلیمان بن طرخان ) نے یحییٰ بن یعمر سے ، انہوں نے عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے ، انہوں نے حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے اور انہوں نے نبی ﷺ سے اسی طرح روایت کی جس طرح مذکورہ اساتذہ نے روایت کی ۔