Sunan Ibn Majah • The Book of the Sunnah
Hadith Record
Narrator: Yusuf bin Ibrahim said:
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْأَزْهَرِ، حَدَّثَنَا الْهَيْثَمُ بْنُ جَمِيلٍ، حَدَّثَنِي عُمَرَ بْنُ سُلَيْمٍ، حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ، يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: مَنْ سُئِلَ عَنْ عِلْمٍ فَكَتَمَهُ، أُلْجِمَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ بِلِجَامٍ مِنْ نَارٍ .
HadithAPI (English) (en)
HadithAPI
'I heard Anas bin Malik رضی اللہ عنہ say: I heard the Messenger of Allah say: Whoever is asked about knowledge and conceals it, it will be bridled on the Day of Resurrection with reins of fire.'
HadithAPI (Urdu) (ur)
HadithAPI
میں نے انس بن مالک رضی اللہ عنہ کو کہتے سنا :میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: جس شخص سے دین کے کسی مسئلہ کے متعلق پوچھا گیا، اور باوجود علم کے اس نے اسے چھپایا، تو قیامت کے دن اسے آگ کی لگام پہنائی جائے گی ۔