Sunan An-Nasa`i • The Book of Purification
Hadith Record
Narrator: ہمام بن حارث سے روایت ہے کہ
أخبرنا عمرو بن يزيد قال حدثنا بهز قال حدثنا شعبة قال الحكم أخبرني عن إبراهيم عن همام بن الحرث أن عائشة قالت: لقد رأيتني وما أزيد على أن أفركه من ثوب رسول الله صلى الله عليه وسلم .
HadithAPI (English) (en)
HadithAPI
It was narrated from Hammam bin Al-Harith that 'Aishah said: I remember when I could do no more than rub it form the garment of the Messenger of Allah (ﷺ).
HadithAPI (Urdu) (ur)
HadithAPI
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ میں نے اپنے آپ کو دیکھا کہ میں اس سے زیادہ کچھ نہیں کرتی تھی کہ اسے ( یعنی منی کو ) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے کپڑے سے مل دوں۔